ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی، گیس کا بحران برقرار چولہے ٹھنڈے، شہریوں کا احتجاج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں گیس کا بحران برقرار ہے، کئی کئی گھنٹے گیس بند ہونے پر شہریوں نے احتجاج کیاکراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی بندش سے خواتین کو کھانا پکانے میں شدید مشکلات کا سامناہے ، جبکہ کچھ علاقوں میں گیس کی فراہمی مکمل طور پر بند ہونے سے کئی گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑگئے جس کے باعث شہری ہوٹلوں سے کھا نا خریدنے پر مجبور ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں