ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہسپانوی فنکاروں پر حملہ‘ سعودی عرب میں یمنی شہری کو سزائے موت

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی عدالت نے ہسپانوی فنکاروں پر چاقو کے حملے کے الزام میں یمن کے شہری کو موت کی سزا سنادی۔ سعودی پولیس نے حملہ آور کی شناخت33 سالہ یمنی کے طور پر کی دارالحکومت کے شاہ عبداللہ پارک میں لائیو میوزک کے دوران ہی یمنی شخص نے تھیٹر کے فنکاروں پر چھریوں سے حملہ کردیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں