ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہوم منسٹر کا آرڈر ہے مسلمانوں کو گولیاں مارنی ہیں‘ بھارتی پولیس آفیسر

ہوم منسٹر کا آڈر ہے بابر، ہمایوں اورنگزیب کی اولادوں کو گولیاں مارنی ہیں‘ راکیش تیاگی
جس نے بھی پولیس اہلکار پر ایک پتھر پھینکا اسے گولی ماری جائے گی‘ ویڈیو بیان میں انکشاف
کنئی دہلی (مانیٹرنگ دیسک) بھارتی پولیس کے ایک آفیسر نے ایک ویڈیو بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ہوم منسٹر کا آرڈر ہے کہ مسلمانوں کو گولیاں مارنی ہیں۔ پولیس آفیسر راکیش تیاگی کی پولیس کی وردی پہنے ہوئے ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ کہہ رہا ہے کہ ہوم منسٹر کا آڈر ہے بابر، ہمایوں اورنگزیب کی اولادوں ( مسلمانوں) کو گولیاں مارنی ہیں۔راکیش تیاگی نے مزید کہا کہ جس نے بھی پولیس اہلکار پر ایک پتھر پھینکا اسے گولی ماری جائے گی۔پولیس آفیسر نے کہا کہ اس پر یا اس کے کسی اہلکار پر کوئی اینٹ پھینکی گئی تو وہ اسکا جواب اینٹ سے نہیں دے گا بلکہ گولی مار دے گا اور اس اینٹ سے رام بندر بنائے گا۔ دوسری جناب سعودی عرب نے اپریل میں اسلام آباد میں ہونے والے او آئی سی اجلاس میں بھارتی شہریت کے متنازع قانون کو بھی زیرِ بحث لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں