ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تمام اسکولز کل یکم جنوری سے کھلیں گے، احسن منگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی سیکرٹری اسکول ایجوکیشن احسن منگی نے سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کوئی تجویز قابل غور نہیں کہ اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کیا جائے، لہٰذا کراچی سمیت سندھ بھر میں سرکاری و نجی اسکولز محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے تحت آج 31 دسمبر تک بند رہیں گے اور کل بروز بدھ یکم جنوری 2020ء سے اسکولوں میں تدریسی عمل شروع ہو جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں