نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نئی دہلی میں واقع رہائش گاہ پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تاہم اس میں کسی نقصان کی تصدیق نہیں کی گئی، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس پر 17 فائر انجن طلب کر لیے گئے۔ آگ سیکورٹی کے استقبالیہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، قابو پالیا گیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق سیون لاک کلیان مارک دہلی میں واقع وزیراعظم کی رہائش گاہ پر آگ لگنے کا یہ واقعہ بھارتی وقت کے مطابق شام سات بجکر 25 منٹ پر پیش آیا۔ پی ایم آفس نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ آگ وزیراعظم کی رہائش یا دفتر کے ایریا میں نہیں لگی بلکہ ایک سیکورٹی کے استقبالیہ کی طرف لگی جس پر فوری قابو پا لیا گیا ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
