ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3 جنوری سے بارش اور سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں کراچی میں مغربی ہوائوں کا سسٹم ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوگا، مغربی سسٹم کے باعث بلوچستان اور سندھ میں بارشیں ہوں گی۔ انہوں نے بتایا کہ 3 جنوری سے کراچی میں سردی بڑھے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں