ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حلیم عادل شیخ تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر نامزد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کو تحریک انصاف کا مرکزی نائب صدر نامزد کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اس ضمن میں حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ پارٹی کی قیادت کا شکر گزار ہوں کہ مجھ پر اعتماد کرکے مرکزی نائب صدر کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں