ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرنسی نوٹوں پر جعلی سیریل نمبر کی تردید

کراچی (کامرس ڈیسک) ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 1000، 500 اور پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں پر جعلی سیریل نمبر کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کرنسی نوٹوں پر جعلی سیریل نمبر کی تردید کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ 500، 1000 اور پانچ ہزار روپے مالیت کے کرنسی نوٹوں پر جعلی سیریل نمبرز کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ عوام سوشل میڈیا سے پھیلائی جانے والی افواہوں پر کان نہ دھریں، اسٹیٹ بینک نے اس قسم کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں