ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوگل نے 2020 کیلئے اپنا ڈوڈل کو تبدیل کردیا ‘پرندے اور ہاتھی شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گوگل نئے سال اور نئی دہائی میں داخل ہورہا ہے،اوراس بار کے ایک نئے ڈوڈل کے ساتھ آتش بازی کا جشن دیکھ رہا ہے۔ ہر وہ شخص جو فراگی سے واقف ہے اور جس نے کبھی بھی موبائل سے موسم کے لئے گوگل سرچ کیاہے وہ اس کو سمجھ گیا ہوگا ۔ 2020 کے لئے یہ مینڈگ یا فراگ اس لئے بھی خوش ہے کیونکہ یہ لیپ کا سال ہے ۔اس سال کی تھیم امریکہ میں منائے جانے والے چھٹیوں کے موسم کی بنیاد پر رکھا گیا ہے جو تھینکس گیونگ سے لیکر نیو ایئر تک جاری رہتا ہے۔ اور گوگل نے اپنے ڈوڈلز کے ساتھ اسے ساری دنیا کے ساتھ منانے کا فیصلہ کیا ہے!گوگل ہمیشہ ہر موقع اور تقریبات پر اپنے آرٹ ورک کے ذریعے ڈوڈل میں تبدیلی کرتا ہے خواہ وہ قابل ذکر لوگ ہوں یا واقعات ، تعطیلات اور سالگرہ کے مواقع، رواں برس گوگل نے اپنے نئے سال کے موقع پر ڈوڈلز کے ساتھ پارٹی کے لئے جانوروں کا انتخاب کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں