ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عبدالوحید شیخ کوچیمبر آف کامرس کی سب کمیٹی واسا کا چیئرمین بننے پر مبارکباد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) عبد الو حید شیخ کو حیدرآباد چیمبر آف کا مر س کی واسا سب کمیٹی کا چیئر مین نا مز د کرنے پر ہیو سٹن کر اچی سسٹر سٹی ایسو سی ایشن کے صدر محمد سعید شیخ ،جے سی آئی کلب کے صدر ڈاکٹر نعیم میمن ،سابق صدر محمد ہا شم شیخ ،عبد العزیز شیخ ،اسلم نر با ن ،رضو ان احمد ،امان اللہ قاسم ،مستنصر احمد قریشی ،یا سین میمن ،یو نس میمن ،نصیر سودا گر ،نعیم فیض ،حسین جی ،اسلم خا ن دیسو الی ،ظر یف تر ین خان ،دانش خان اور دیگر نے مبار کبا د پیش کر تے ہو ئے امید ظا ہر کی ہے کہ عبد الو حید شیخ محکمہ واسا کے حو الے سے تا جر وں کے مسائل حل کر نے میں اپنی صلا حیتوں کو بروئے کار لاتے ہو ئے اہم کر دار ادا کر یں گے ۔
مبارکباد

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں