ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیب نے رانا ثناء اللہ کو اچانک طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آج 3 بجے سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو طلب کرلیا۔

واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 24 دسمبر 2019 کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ لیکن آج نیب لاہور نے انہیں اچانک طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ کو آمدن سے زائد اثاثے کیس میں تحقیقات کے حوالے سے طل کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں