ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سی این جی کی جزوی بحالی کے بعد پھر بندش، اب اتوار کو صبح 8 بجے بحال ہوگی

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 99 گھنٹوں کی مسلسل بندش کے بعد جمعرات کی شب 10 بجے سے آئندہ 8 گھنٹوں کیلیے کھول دیے گئے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ سندھ بلوچستان میں گیس کی طلب 1450 سے 1500 ایم ایم سی ایف ڈی ہے گیس فیلڈز سے 1150 ایم ایم سی ایف ڈی گیس مل رہی ہے 300 سے 350 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی ہے سی این جی کی کھپت 70 ایم ایم سی ایف ڈی ہے۔

ترجمان کے مطابق اس کے بعد سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی 50 گھنٹے بعد اتوار کی صبح 8 بجے بحال کی جائے گی جو کہ 12گھنٹے بعد اتوار کی رات 8 بجے معطل کر دی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں