محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی کردی جنوری 3, 2020جنوری 3, 2020 0 تبصرے 165 مناظر کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں میں جمعرات کی صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے آج بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔