ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی شہریوں کو عراق سے نکلنے کی ہدایت

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) بغداد میں امریکی ہوائی حملے میں ایران کی اسلامی رییولیشنری گارڈز کارپس (IRGC) کا سربراہ قاسم سلیمانی مارا گیا ہے جس کے بعد پورے عراق میں فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ امریکا نے عراق میں مقیم اپنے شہریوں کو حکم نامہ جاری کیا ہے کہ وہ جتنا جلدی ہو سکے عراق چھوڑ دیں۔ اسی تناظر میں عراق میں موجود امریکی سفارت خانے کے اردگرد سیکورٹی انتظامات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں