ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیصل آباد کی پناہ گاہ کا کھانا وزیراعظم ہائوس سے اچھا تھا،عمران خان

فیصل آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے فیصل آباد میں پناہ گاہ کا افتتاح کر دیا ہے۔ افتتاح کے موقع پر پناہ گاہ کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا اور دیگر لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بھی
کھایا۔وفاقی وزیر اسد عمر نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بیان بھی جاری کیا ہے۔اسد عمر نے ٹوئٹر پر لکھا کہ فیصل آباد میں پناہ گاہ کے دورے پر کھانا کھانے کا موقع ملا، وزیراعظم اور مجھے دونوں کو آلو گوشت بہت پسند آیا۔وفاقی وزیر نے مزید لکھا وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ کھانا وزیراعظم ہائوس سے بھی بہتر پکا ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں