ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مکہ مکرمہ سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

مکۃ المکرمہ (اے پی پی) مکہ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے ایک مکان پر چھاپہ مار کر جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا ہے۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ میں ریجنل بلدیہ کو اطلاع ملی کہ الخنسا محلے میں ایک شخص خود ساختہ ڈاکٹر بن کر لوگوں کا علاج کر رہا ہے جس پر بلدیہ کی مخصوص ٹیم نے مذکورہ شخص کی خفیہ نگرانی شروع کردی اور ٹھوس شواہد ملنے کے بعد اسے گرفتار کرکے طبی آلات بھی قبضے میں لے لیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں