ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گیس کی قلت نے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ کر دیا

ملک کے بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس کی قلت نے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں کراچی،گوجرانولہ،سرگودھا سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کے دوران گیس کی قلت نے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے۔

گیس کی کی قلت کے باعث متبادل ایندھن ایل پی جی نے مشکلات مزید بڑھادیں ہیں، شہریوں کی بڑی تعداد ہوٹلوں سے مہنگے داموں میں کھانا کھانے پر مجبور ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں شدید سردی کے بڑھتے ہی گیس کی فراہمی میں مشکل پیدا ہوگئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں