ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوں میں4 روپے سے زائد کے اضافے کی خبریں گمراہ کن ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ترجمان کے الیکٹرک نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ میڈیا کے حلقوں میں صارفین کے بلوں میں4 روپے سے زائد کے اضافہ کے حوالے سے گردش کرنیوالی خبریں گمراہ کن ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق بعض نیوز چینلز اور اخبارات میں ٹیرف ایڈجسٹمنٹ سے متعلق صارفین کے ماہانہ بلوں میں4 روپے سے زائد کے اضافے کا حوالہ دیا ہے جو سراسر غلط ہے۔ صارفین کیلئے ٹیرف میں کتنا اضافہ ہوگا اور اس رقم کو کتنی مدت میں بلوں کے ذریعے ادا کرنا ہوگا اس کا نوٹیفکیشن وزارت توانائی جاری کریگی جو صارفین پر لاگو کیا جائیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں