ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر بھاری جرمانے کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد (صباح نیوز) وزارت مواصلات نے 11 دسمبر کو جاری کیا جانے والا موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر بھاری جرمانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ وزارت مواصلات نے موٹر وے پولیس اور متعلقہ اداروں کو مطلع کر دیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز کے ساتھ حکومت کے کامیاب مذاکرات کے بعد جرمانے میں اضافہ واپس لیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں