ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان و ایران مشکلات میں ہمیشہ ایک دوسرے کی مدد کریں گے، جوائنٹ بارڈر کمیشن کا مشترکہ اعلامیہ

کوئٹہ (صباح نیوز) پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کے اجلاس میں اتفاق کیا گیا ہے کہ پاکستان اور ایران بہترین ہمسایہ ممالک ہیں اور مشکلات میں ہمیشہ ایک دوسرے کی مدد کریں گے۔ کوئٹہ میں پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کے 23 ویں اجلاس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیے میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ پاکستان اور ایران دونوں کو تجارتی و معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی بھی ضرورت ہے جس سے مقامی لوگ اور کاروباری طبقے کی معاشی حالت مستحکم ہوگی اور کاروبار کے نئے مواقع بھی میسر ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں