ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایرانیوں نے امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کرلی

واشنگٹن (نیٹ نیوز) ایرانی ہیکرز نے امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کرلی، امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کی فیڈرل ڈپازٹری لائبریری پروگرام کی ویب سائٹ کو ہیک کیا گیا اور ہیکرز نے ویب سائٹ پر آیت اللہ خامنہ ای کی تصویر اور ایرانی پرچم لگا دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہیکرز کی جانب سے پیغام میں لکھا گیا کہ ایران کی سائبر طاقت کا یہ صرف چھوٹا سا مظاہرہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں