ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس پر لوگ خوف زدہ ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.2 ریکارڈ ہوئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 181 کلومیٹر زیر زمین تھی جب کہ اس کا مرکز ہندوکشن ریجن افغانستان تھا۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں