لائن میں رسائو سے ہزاروں گیلن پانی ضائع جنوری 6, 2020جنوری 6, 2020 0 تبصرے 174 مناظر کراچی (اسٹاف رپورٹر) سخی حسن ڈی سی سینٹرل آفس کے قریب پانی کی لائن میں رسائو پیدا ہوگیا، 48 انچ قطر کی لائن میں رسائو سے ہزاروں گیلن پانی ضائع ہو رہا ہے اور مرکزی سڑک زیر آب آگئی ہے۔