سڈنی(جسارت نیوز) آسٹریلوی بیٹسمین مارنس لبوشین نے رواں ہوم سیزن میں 199.57 کی اوسط سے رنز بناکر67سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔مارنس لبوشین نے جاری سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 215رنز بنائے، اس سے قبل گذشتہ 6اننگزکے دوران لبوشین نے2مرتبہ 150پلس ، ایک سنچری اور 2 نصف سنچریاں اسکور کیں، اس طرح ہوم سیزن کی اب تک 7اننگز میں 199.57 کی ایوریج سے 837رنز بناکر آسٹریلیا کے سابق عظیم بیٹسمین نیل ہاروے کو پیچھے چھوڑ دیا، جنھوں نے 1952-53 میں جنوبی افریقہ کے خلاف 5 میچز کی سیریز میں 834 رنز اسکور کیے تھے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط