ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

والد کی موت کا انتقام لیا جائے،زینب سلیمانی

تہران:قاسم سلیمانی کی  بیٹی کا کہنا ہے کہ’میرے والد کی موت کا انتقام لیا جائے’۔

جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے جنازے کے موقع پرشرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد کی موت پرامریکہ اور اسرائیل کو سیاہ دن   دیکھنا پڑے گا۔

انہوں نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد کی موت کا انتقام لیا جائے۔

واضح رہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکا کی جانب سے داغے گئے تین راکٹ حملوں کے نتیجے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہند سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں