نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے ممتاز فلمی ستاروں اور اس صنعت سے وابستہ دیگر کئی اہم شخصیات کو ایک نجی تقریب میں مدعو کیا، اس کا مقصد متنازع شہریت ترمیمی بل پر ان کی حمایت حاصل کرنا تھا۔ خبر رساں ادارے نے بتایا کہ مودی کی حکمراں جماعت بی جے پی کی طرف سے ممبئی کے ایک لگژری ہوٹل میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں متنازع قانون کے بارے میں فلمی ستاروں کو بریفنگ دی گئی اور ان سے کہا گیا کہ وہ مودی حکومت کے حق میں رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے کام کریں اور لوگوں کو قانون کی حمایت کرنے پر راضی کریں، تاہم تقریب کے دوران کسی بھی اداکار یا فلمساز نے کوئی واضح جواب نہیں دیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
