ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی میں بھی لفظ ’’انشاء اللہ ‘‘ سرکاری طور پر تسلیم کرلیا گیا

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں عربی لفظ ’’انشاء اللہ ‘‘ کی مقبولیت اور روز مرہ اسکے استعمال کو دیکھتے ہوئے ’’انشاء اللہ ‘‘ کو جرمن لفظ کے طور تسلیم کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کی معروف ترین لغت ’’ڈوڈن ‘‘ میں عربی لفظ ’’انشاء اللہ ‘‘ کو سرکاری طور پر جرمن لفظ تسلیم کرلیاگیا ہے، اس سے قبل ترک لفظ ’’اوہا ‘‘ کو بھی جرمن لفظ کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا، فوری طور پر لفظ انشاء اللہ ڈجیٹل لغت میں ڈالا گیا ہے تاہم یہ نہیں بتایا گیاکہ اسے کاغذی لغت میں کب شامل کیاجائیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں