شہریو! سی این جی آج رات کھلے گی جنوری 8, 2020جنوری 8, 2020 0 تبصرے 140 مناظر کراچی (اسٹاف رپورٹ) ایس ایس جی سی کے گیس سسٹم میں کم پریشر کے باعث سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز 7 جنوری کو رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک 8 گھنٹے کے لیے کھلیں گے۔