ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈی جی نیب کی کراچی میں آج کھلی کچہری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی ہدایت پر ڈی جی نیب کراچی کی جانب سے آج نیب کراچی آفس میں شیڈول کے تحت کھلی کچہری لگائی جائیگی۔ ڈی جی نیب بریگیڈیئر(ر) فاروق ناصر اعوان و دیگر متعلقہ افسران کرپشن کے متعلقہ عوامی شکایات وصول کریں گے۔ عوام اپنی شکایات نیب آفس کراچی میں صبح11:00 تا01:00 بجے درج کراسکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں