ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے مزید وقت مانگ لیا

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)نے پاکستان سے سیریز کھیلنے کے حوالے سے فیصلے کے لیے مزید چار روز کا وقت طلب کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں دونوں بورڈ کے حکام کے درمیان رابطہ ہوا، بی سی بی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سےفیصلے کیلئےپیر تک کا وقت مانگ لیا۔

بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی حکام سے کہا ہے کہ وہ سیریز سے متعلق کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ سے بات کر رہا ہے جبکہ اس کے لیے حکومتی اجازت بھی درکار ہے،وہ سیریز کے حوالے سے بی سی بی اتوار یا پیر تک آگاہ کردے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں