ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرس گیل نے بنگلادیشی ٹیم کو پاکستان جانے کا مشورہ دے دیا

ڈھاکا: ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل نے بنگلادیشی ٹیم کو پاکستان جانے کا مشورہ دے دیا۔

میڈیا سے گفتگو میں کرس گیل نے کہا کہ پاکستان اب دنیا کے چند محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے،وہ کہہ رہے ہیں کہ آپ کو صدارتی سطح کی سیکیورٹی دیں گے لہذا وہاں ضرور جانا چاہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں