ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کی ہدایت پر گورنر سندھ آج پیر پگارا سے ملاقات کرینگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے جی ڈی اے کی ناراضگی کو ختم کرنے کیلئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو پیر پگارا سے ملاقات کی ہدایت کردی۔ معلوم ہوا ہے کہ گورنر عمران اسماعیل آج دوپہر کنگری ہائوس پہنچ کر پیر پگارا اور جی ڈی اے کے دیگر رہنمائوں سے ملاقات کریں گے اور جی ڈی اے کے تحفظات سنیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں