ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی پولیس چیف سے جمعیت علماء اسلام کے وفد کی ملاقات

کراچی(کرائم رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن سے جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب صدرمولانا عبدالکریم عابد کیا قیادت میں 13 رکنی وفد نے کراچی پولیس آفس (KPO)میں ملاقات کی،علماء کرام کے وفد نے اورنگی ٹائون‘ فقیر کالونی و دیگر علاقوں میں درپیش مسائل سے آ گاہ کیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے وفد کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ وفد کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا شکریہ ادا کیاگیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں