ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امتیاز سپر اسٹور میں خاتون کے ساتھ فراڈ

کراچی(کرائم رپورٹر ) سپر اسٹورز نے شہریوں کو نئے انداز میں لوٹنا شروع کردیا،تفصیلات کے مطابق سیدہ ناصرہ سہیل نامی خاتونے یکم جنوری کو امتیاز سپر اسٹور خالد بن ولید برانچ میں 13 ہزار روپے کا فراڈ سامنے آگیا ، نمائش چورنگی کی رہائشی خاتون نے امتیاز سپر اسٹور سے 1444 روپے کی خریداری کی لیکن کریڈٹ کارڈ سے 14444 روپے کاٹ لیے گئے۔ سپر اسٹور تسلیم کرنے کے باوجود خاتون کے پیسے واپس کرنے سے گریزاں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں