ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلاول زرداری نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعائیں، مسجد الحرام میں نوافل بھی ادا کئے گئے
ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ بلاول زرداری نے اس موقع پر پاکستان اور پاکستان کے عوام کی سلامتی ‘خوشحالی اور ترقی اور ملک میں امن و امان کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔ بعد ازاں چیئرمین بلاول بھٹو نے مسجد الحرام میں نوافل ادا کئے۔ بلاول بھٹو کے ساتھ رکن قومی اسمبلی سردار بخش مہر‘ قاسم یوسف گیلانی اور سندھ کے سابق معاون خصوصی غلام محمد بنگلانی بھی تھے۔ اس سے قبل رات مسجد نبوی میں گزاری اور روضہ رسول پرحاضری دی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں