ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت کی ایک اور اتحادی جماعت سے ملاقات طے پاگئی

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کی وفاقی کابینہ سے علحیدگی کے بعد حکومت اور بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت اور بی این پی (مینگل) کے درمیان ملاقات آج شام 4 بجے ہوگی۔

ملاقات میں حکومتی وفد کی سربراہی تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین جبکہ بی این پی کے وفد کی رہنمائی اختر مینگل خود کردیں گے۔

ذرائرع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں بی این پی کی قیادت اپنے تحفظات اور مطالبات حکومت کے سامنے رکھے گی جس میں بلوچستان میں ترقیاتی کاموں اور لاپتہ کارکنوں کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔

خیال رہے کہ ایم کیو ایم کی وفاقی حکومت سے علیحدگی کے بعد بی این پی (مینگل) کی کور کمیٹی کا اجلاس 19 جنوری کو کراچی میں متوقع ہے جس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ لیکن اس اجلاس قبل ہی حرکت میں آگئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں