ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم نے گورنر سندھ کو آئی جی معاملے پر مشاورت کا ٹاسک دیدیا

کراچی(کرائم رپورٹر) وزیراعظم پاکستان عمران خان کا گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ٹیلیفونک رابطہ آئی جی پولیس سندھ کے معاملے پر مشورہ، وزیر اعظم نے گورنر سندھ کو آئی جی سندھ کے معاملے پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا ٹاسک دے دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں