ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی بندرگا� کی سڑک پر �زاروں مال بردار گاڑیاں آگئیں

ماڑی پور‘ ٹاور‘ جناح‘ کیماڑی میں دوسرے روز بدترین ٹریفک جام رہا
ٹریفک پولیس کے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے‘ ٹریفک دن بھر مسلسل جام رہا
کراچی(کرائم رپورٹر ) بدھ کو دوسرے روز بھی کراچی بندرگاہ اور کنٹینر ٹرمینلز کے اطراف بدترین ٹریفک جام رہا۔ذرائع کے مطابق گذشتی کئی دنوں سے ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث شہر کے باہر اور شہر میں موجود ہزاروں گاڑیوں کی نقل و حرکت کے باعث ماری پور ، ٹاور، جناح برج ، کیماڑی کی سڑکوں پرہزاروں مال بردار گاڑیاں آگئیں،ٹریفک پولیس کی جانب کئے گئے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے،نیٹی جیٹی پل اور ماری پور میں کنٹینر بردار ہیوی گاڑیوں کی وجہ ٹریفک دن بھر مسلسل جام رہا جس کی وجہ سے آئی آئی چندریگر روڈ،مولوی تمیزالدین خان روڈ ،ماری پور روڈ،سائیٹ،گلبائی اور ناردرن بائے پاس پر ٹریفک کا شدید دبآ رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں