ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیش لیگ، میلبورن اسٹارز نے پرتھ اسکارچرز کو 10 رنز سے ہرا دیا

میلبورن (جسارت نیوز) آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں میلبورن اسٹارز نے پرتھ اسکارچرز کو 10 رنز سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنائے، ہلٹن کارٹرائٹ نے 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، کپتان گلین میکسویل 25 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے، میتھیو کیلی نے 3 وکٹیں حاصل کیں، پرتھ اسکارچرز کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل نہ کر سکی اور اس نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے، کیمرون بنکرافٹ 32 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے، نک میڈیسن نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں