ہوبارٹ،آسٹریلیا(جسارت نیوز ) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا نے کوٹ میں کامیاب انٹری ڈالتے ہوئے ہوبارٹ اوپن ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہوبارٹ کے بلیو ٹینس کورٹ میں انٹرنیشنل ٹائٹل کا مقابلہ ہوا، ویمن ڈبلز کے فائنل میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنی یوکرائنی پیئر کے ساتھ ایکشن میں نظرآئیں۔ ثانیہ مرزا کی ٹیم نے حریف چینی جوڑی کے خلاف 6-4 کی جیت سے فاتحانہ آغاز کیا۔دوسرے سیٹ میں ہائی مورال ٹیم نے کامیابی سمیٹی، ڈبلز کے فیصلہ کن معرکے میں ثانیہ مرزا اور کیچنوکKichenokکامیابی حاصل کی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط