ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان‘ فیصلہ آج ہوگا

لاہور( اسپورٹس ڈیسک) ہاںیا ناں بنگلہ دیش دورہ پاکستان کے حوالے سے سسپنس کا خاتمہ جمعرات کو ہوگا پی سی بی نے پہلے ٹیسٹ بعد میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کی نئی پاکستانی تجویز پر آمادگی ظاہر کردی‘ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسٹ کپتان مومن الحق سمیت بیشتر کھلاڑی دورے پر آمادہ ہیں۔ ایک ماہ پرمحیط پی ایس ایل5 کیلئے23 بنگالی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن نے پی سی بی پر دبائو بڑھایا۔ ٹور کی طوالت کا جواز برقرار نہیں رہا۔ دوسری جانب پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ ابھی تک کوئی باضابطہ جواب موصول نہیں ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں