ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ویلنگٹن نے سپر سمیش ٹی 20 ٹورنامنٹ جیت لیا

ویلنگٹن (جسارت نیوز)ویلنگٹن نے سپر سمیش ٹی 20 ٹورنامنٹ جیت لیا، فاتح ٹیم نے فائنل میںآکلینڈ کو شکست دی، گزشتہ روز ویلنگٹن میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں ویلنگٹن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے، ڈیون کونوے نے 49 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، مچل میک کلینگن نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، آکلینڈ کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل نہ کر سکی اور اس نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے، مارٹن گپٹل نے 60 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی تاہم وہ اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے، ہمیش بینٹ اور لوگان وان بیک نے 3,3 وکٹیں حاصل کیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں