ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی سٹی میراتھن کے انتظامات مکمل، کل ہوگی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) اتوار کو ہونے والی کراچی سٹی میراتھن 2020ء کے انتظامات مکمل کر لیے گئے، کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے میراتھن کے حوالے سے تزئین و آرائش کے انتظامات کا جائزہ لیا، ان کا کہنا تھا کہ میراتھن کے راستوں کی نگرانی ہوگی اور عام آدمی کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، یونیفارم میں والنٹیئرز نگرانی کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں