ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بغدادمیں امریکی سفارت خانے پر حملہ

بغداد: عراق میں موجود امریکی سفارت خانے کو3 راکٹوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ،تاہم کسی قسم  کا جانی نقصان پیش نہ آیا۔

رائٹرز نیوز ایجنسی  کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد  کےگرین زون میں موجود امریکی سفارت خانے  کے قریب میں  3 کٹیوشیا رکٹ آگرے،تاہم راکٹ حملوں سے کسی قسم کا جانی ومالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

مزید پڑھئیے:بغداد میں امریکی سفارتخانے پر 2 راکٹ حملہ

   عراقی پولیس کے ذرائع نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ تینوں راکٹوں کو بغداد کے باہر ظفرانیح ضلع سے داغہ  گیا تھا جبکہ 2 راکٹ امریکی سفارت خانے کے قریب پہنچے کر گرے۔

واضح رہے اس قبل بھی عراق کے دارلحکومت بغداد میں گرین زون میں 3 راکٹ میزائل داغے گئے تھے جس میں 2 راکٹ امریکی سفارت خانے کے پاس گرے،امریکی سفارت خانے کو کوئی نقصان نہیں ہوا ہے تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں