ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی آئی اے عملے کی مسافرسے بدتمیزی،تھپڑ دےمارا

لاہور:قومی ائیرلائن کے عملے نےدوران  پرواز  مسافر کے ساتھ بدتمیزی ،عملے نے مسافر کو تھپڑ رسید کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان  انٹرنیشنل ائیرلائن لاہور سے لندن جانے والی فلائٹ 757  کے عملے میں موجود   فلائٹ اسٹیورڈ اور مسافر کے دررمیان تلخ  کلامی ہونے کے باعث  فلائٹ اسٹیورڈنے مسافر کو تھپڑ مار دیا۔

اس سارے منظر کی ویڈیوں بنانے والے مسافر کے ساتھ بھی فلائٹ اسٹیورڈبدز نے بدتمیزی کی ۔

  طیارے کے پائلٹ نے اوکاڑہ ائیرپورٹ پر طیارے کو لینڈ کیا اور سول انتظامیہ کو  اس واقعے سے آگاہ کیا ،انتظامیہ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے  فلائٹ اسٹیورڈز کو معطل کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں