ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عودی عرب نے حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی فورسز نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل کا حملہ ناکام بنا دیا، ترجمان عرب اتحاد کے مطابق حوثی باغیوں نے بیلسٹک میزائل کے ذریعے سعودی عرب کے کسی شہر کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، لیکن سعودی ایئر ڈیفنس نے نشانے پر پہنچنے سے قبل ہی میزائل کو نجران میں مار گرایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں