ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سی ٹی ڈی اہلکار کے جرائم پیشہ سے رابطے بھتوں کی وصولیاں

آپریشن ون میں تعینات بنارس خان جرائم کے اڈوں سے وصولیاں کرتا ہے
کراچی (کرائم رپورٹر) سی ٹی ڈی کے پولیس اہلکار کا جرائم پیشہ افراد سے رابطوں کا انکشاف، ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی آپریشن I میں تعینات اے ایس آئی بنارس خان نے شہر کے مختلف علاقوں کیماڑی، بنارس، مچھر کالونی، پرانی سبزی منڈی اور مواچھ گوٹھ میں جرائم پیشہ افراد سے رابطوں اور جرائم کے اڈوں سے بھتہ وصولی کا کام شروع کر دیا گیا۔ پولیس اہلکار بنارس خان نے جرائم پیشہ سے بھتہ وصولی کے دوران ویڈیو بننے کے خوف سے مختلف سموں کا استعمال کر دیا ہے جس سے جرائم پیشہ افراد سے رابطے کیے جاتے ہیں تاکہ کسی بھی قسم کی انکوائری سے بچا جاسکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں