ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں چار پرائیویٹ پبلک سیل پروجیکٹ غیر قانونی قرار

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چار پرائیویٹ پبلک سیل پروجیکٹ غیر قانونی قرار دے دیے۔

تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ پبلک سیل پروجیکٹ جناح ٹاون، قطرٹاون، دیہہ گیوراجی بن قاسم، الغنی سٹی، الکریم آرایس ایٹس، سروے نمبر 117، 120، دیہہ ٹاپو لانڈھی ٹاون، المرضوق، این ایس بلڈرز اینڈ ڈویلپرز، جاوید بحریہ سی ایچ ایس ہاکس بےروڈ، بلریہ ٹاون، پی ایس سٹی اسکیم 33، گلشن اقبال ٹاؤن غیر قانونی قرار دی گئے ہیں۔

ایس بی سی اے کے مطابق مذکورہ پروجیکٹ میں خرید و فروخت اور بکنگ وغیرہ کی این او سی نہیں ہے، پروجیکٹ بلڑرزاینڈ ڈویلپرز کی جانب سے پرنٹ الیکٹرونک میڈیا پر تشہیر فروخت مہم غیر قانونی ہے۔

ایس بی سی اے نے متعلقہ ٹاون ڈائریکٹرز کو اس پروجیکٹ کے خلاف قانونی کاروائی کی ہدایت جاری کردی ہے۔ جبکہ عوام الناس کو بھی منتبہ کیا کہ مذکورہ پروجیکٹ میں کسی قسم کی سرمایہ کاری نہ کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں