ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گرین شرٹس؛ ٹی 20 کے بادشاہ

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔

پاکستان بنگلال ٹائیگرز کےخلاف ہوم گراؤنڈ میں سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ کھیل کر 150 ٹی 20 کھیلنے والا پہلا ملک بن گیا۔

گرین شرٹس کوکرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں سب سے زیادہ91 میچ جیتنے کا اعزازبھی حاصل ہے، پاکستان نے سب سے زیادہ 23 ٹی 20میچز آسٹریلیا کیخلاف کھیلے ہیں،زیادہ فتوحات نیوزی لینڈ اورسری لنکا کیخلاف حاصل کیں،ٹیم کودونوں ٹیموں کیخلاف21،21 میچز کھیلے جبکہ 13،13 بار کامیابیاں سمیٹیں۔

یاد رہے کہ شاہینوں نے اپنا پہلا ٹی 20 میچ انگلینڈ کے خلاف سن 2006 میں کھیلا تھا جس میں قومی ٹیم نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں