ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو بلیک میل کرنے کا الزام ، ایک شخص گرفتار

ملتان (اے پی پی) نواز شریف کو سزا سنانے والی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنے والے ایک اور ملزم نادر خان کو ایف آئی اے نے معصوم شاہ روڈ سے گرفتار کرلیا اور انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک میں پیش کرکے ایک روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کرلیا۔ذرائع کے مطابق جج ارشد ملک کو بلیک میل کرنے والے مرکزی ملزم میاں طارق محمود کے قریبی ساتھی ملزم نادر خان پر الزام ہے کہ اس نے جج ارشد ملک کی نازیبا وڈیوز بنائیں تاکہ انہیں بلیک میل کیاجاسکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں